: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 29اگست (یو این آئی)حکومت کو کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے اور جگہ جگہ کھیل اکیڈمیاں قائم کرنی چاہئیں تاکہ ہمارے بچے اسپورٹس سے وابستہ ہو سکیں ان خیالات کا
اظہارسابق آئی پی ایس افسر ایم ڈبلیو انصاری نے میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر کیا انھوں نے کہا کہ جس طرح انسانوں کے لئے دیگر دوسری چیزیں ضروری ہےں، اسی طرح اس کی زندگی میں تفریح و کھیل کود کی بھی اہمیت کا حامل ہے۔