: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جھارکھنڈ 24 فروری (یو این آئی)چائلڈ لیبر، چائلڈ میرج اور چائلڈ اسمگلنگ جیسی برائیوں کو بچوں میں شعوری قیادت کی صلاحیت پیدا کرکے اور انہیں سماجی بیداری، تعلیم اور کھیلوں کے
ذریعے بااختیار بنا کر ختم کیا جاسکتا ہے نوبل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی قائم کردہ کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'ستیارتھی کھیل میلہ سیزن 2' اس بات کو ثابت کر رہا ہے۔