the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 جنوری (ایجنسی) مسٹر بھروسہ مند بلے باز چتیشور پجارا آسٹریليا کے خلاف اختتام پذیر چار میچوں کی سیریز میں اپنی بہترین کارکردگی سے آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ نوجوان وکٹ کیپر رشبھ پنت بھی اپنی شاندار کارکردگی سے کیریئر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے ہیں۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">21 سالہ پنت نے سڈنی میں ڈرا رہے ٹیسٹ میچ میں ناٹ آؤٹ 159 رنز کی سنچری بنائی تھی جس سے انہیں 21 مقامات کا فائدہ ملا ہے اور وہ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جو ان کی بہترین رینکنگ ہے۔ جنوری 1973 میں فاروق انجینئر کے بعد کسی ماہر ہندستانی وکٹ کیپر کی یہ مشترکہ بہترین رینکنگ ہے جبکہ ان کے 673 ریٹنگ پوائنٹس بھی کسی ہندستانی وکٹ کیپر کا بہترین اعداد و شمار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.