the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 5 اپریل (یو این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی سے پیدا ہونے والے ویزا سے متعلق مسائل کی وجہ سے ہندوستانی بلے باز چیتشور پجارا سسیکس کا پہلا کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔
حال ہی میں ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم سےڈراپ ہونے اوربی سی سی آئی کے سنٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کے بعد، پجارا نے سسیکس کے لیے اپنے



پہلے چھ کاؤنٹی مقابلے اور بعد میں رائل لندن کپ میں محدود اوورز کے میچ اورکلب کے ایک بیان کے مطابق "کچھ دیگر چارروزہ مقابلہ"، کھیلنے کا فیصلہ کیاتھا۔

توقع تھی کہ پجارا جمعرات کو ناٹنگھم شائر کے خلاف پہلے میچ تک پہنچ کر سیزن کا آغاز کریں گے لیکن ویزا ملنے میں تاخیر کی وجہ سے اب وہ اگلے ہفتے ڈربی شائر کے خلاف کھیل سکیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.