the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) آئی پی ایل میں سب سے بڑی توجہ بھلے اسکا تیز اور دلچسپ کھیل ہو، لیکن ایک اور چیز ہے جو اس کھیل کی سب سے بری پہنچان بن گئی ہے، یہ ہے آئی پی ایل کی چیئر لیڈرز، بھلے انکو لیکر وقت وقت پر آئی پی ایل میں تنازعہ بھی ہوئے ہو، لیکن اسکے باوجود 11ویں سال تک انکو لیکر لوگوں کی توجہ کم نہیں ہوئی ہے، پیچھلے 11 سال سے یہ چیئر لیڈرز لوگوں کا جم کر تفریح کررہے ہیں.

چاہے کوئی باونڈری، چھکہ پڑے یا وکٹ



گرے اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کو حوصلہ بڑھانے کا کام یہ چیرلیڈرز بخوبی کرتیہے، ہر سال ٹیمیوں کے منتظمین ان cheerleaders کو ہائر کرتے ہیں ، آئی پی ایل میں ہر ٹیم کے حساب سے انکی ڈریس بھی الگ ہوتی ہے، کھلاڑیوں کے دم پر تو ٹیمیں کماتی ہی ہے، لیکن ان چیئر لیڈرز کے دم پر بھی ہر فرنچائز خوب پیسہ بناتی ہے.

چیئر لیڈرز کی ایک میچ کی تنخواہ قریب 6 سے 12 ہزار روپے کے درمیان ہوتی ہے. اس کے علاوہ ٹیم جیتنے پر3 ہزار روپے فرنچائز کی جانب سے ملتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.