: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن ، 106 اپریل (یو این آئی) سوفی ڈیوائن کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان کے طور پر واپسی ہوئی ہے، جبکہ بر ناڈائن بیز وائیڈن ہاٹ
ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے باہر ہیں۔ سوفی کو اڈ اسٹرین کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف آخری تین میچوں (پانچویں ٹی۔ ٹوئنٹی اور پہلے دو ون ڈے) سے باہر تھیں لیکن وہ سیریز کے آخری میچ کے لیے ایکشن میں واپس آگئی ہیں۔