کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
نئی دہلی : کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے سبب آئی پی ایل کے دو میچوں کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ہے۔ دہلی میں 21 اپریل کو دہلی ڈئیر ڈیولس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ہونے والا
ٹورنامنٹ کا 19 واں میچ اب بنگلور ٹیم کا گھریلو میچ ہوگا اور بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ بنگلور میں 12 مئی کو بنگلور اور دہلی کے درمیان کھیلا جانے والا 45 ویں نمبر کا میچ اب دہلی کا گھریلو میچ ہوگا اور دہلی میں کھیلا جائے گا۔