: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 6 فروری (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی انڈر 20 فٹ بال ٹیم کی کوچ میمول راکی نے سیف انڈر 20 خواتین چمپئن شپ میں بنگلہ دیش کے ساتھ بغیر گول کے ڈرا
کھیلنے کے بعدپیر کو اعتراف کیا کہ کھلاڑی مواقع کو گول میں تبدیل نہیں کرپارہے ہیں بھوٹان کو 12-0 سے ہرانے کے بعد ہندوستانی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ایک بھی گول نہیں کر سکی۔