: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان اور یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستان اور پاکستان اور سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والے ہندوستان کے درمیان میچ
یو اے ای میں ہوں گے جبکہ ٹیم انڈیا کے بقیہ میچ بھی صرف یو اے ای میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی نے بھی گزشتہ کچھ دنوں سے چل رہی خبروں کی منظوری دے دی ہے اور روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔