: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوبئی ، 22 ستمبر (یو این آئی ) رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) کے کپتان وراٹ کوہلی نے سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف اپنی ٹیم کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے لیگ اسپنر یجویندر چہل نے اپنی شاندار کارکردگی سے میچ کا رخ اپنی ٹیم
کے حق میں موڑنے پر اہم کردار ادا کیا آئی پی ایل کے اپنے پہلے میچ میں بنگلور نے چہل کے 18 رنز کے عوض تین وکٹ اور تیز بالر نودیپ سینی کے 25 رن پر دو اور شیوم دوبے کے 15 رن پر دو وکٹ کی بدولت حیدرآباد کو 10 رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 13 کا شاندار آغاز کیا-