پارل 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی لیگ اسپنر یزویندرچہل کے پاس جنوبی افریقہ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والے تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں وکٹوں کا سنچری
ہولڈر بننے کا موقع ہے۔
چہل کو ون ڈے میں 100 وکٹ مکمل کرنے کے لئے تین وکٹ کی ضرورت ہے۔
100 وکٹ لے کر وہ ایسا کرنے والے 23ویں گیندباز بن جائیں گے۔