: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 27 دسمبر (ایجنسی) آسٹریلوی ٹیم نے ہندستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے پہلے میلبورن پچ کے 'سرپرائز' کرنے کی پیش گوئی کی تھی جسے مہمان ٹیم کے بلے بازوں نے اپنی طوفانی کارکردگی سے میچ کے دوسرے دن جمعرات کو اپنی پہلی اننگز میں سات وکٹ پر 443 رن کا بڑا اسکور بناکر صحیح ثابت کر دیا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سي
جي) کی پچ پر یکساں اچھال کی غیر موجودگی میں آسٹریلوی بولروں کو خاص کامیابی حاصل نہیں ہوئی اور تیسرے ٹیسٹ کے دو دنوں کے کھیل میں ہندستانی بلے بازوں نے جم کر رن بنائے اور دوسرے دن ہندستان نے اپنی پہلی اننگز 169.4 اوور میں سات وکٹ پر 443 رنز بنا کر اعلان کر دیا۔ دن کے اختتام تک آسٹریلوی ٹیم بھی اپنی پہلی اننگز کیلئے اتری اور اس نے چھ اوور میں بغیر کسی نقصان کے آٹھ رن بنا لئے ہیں۔