سینچورین/21فروری(ایجنسی) ہندوستانی خاتون ٹیم آج چوتھے ٹی 20 میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کی ٹیم کا مقابلہ کر رہی ہے.پہلے دو ٹی 20 میچوں میں جیت درج کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم نے جوہنسبرگ میں تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو واپسی کا موقع دے دیا تھا. جنوبی افریقہ نے یہ میچ پانچ وکٹ سے جیت کر سیریز کو متحرک بنائے رکھا.
لیکن اس سے
پہلے ون ڈے سیریز 1-2 سے جیتنے والی ہندوستانی ٹیم اب کسی طرح کی ڑلائی برتری حاصل کرنے کی ہوگی، ہندوستان اگر کل جیت درج کرلیتا ہے تو وہ آفریقہ میں ایک دور میں دو سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بھی بن جائے گی،
ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی. 15.3 اوور کے بعد جنوبی افریقہ ٹیم کا اسکور تین وکٹ کے نقصان پر 130 رن ہے.