نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) مرکزی حکومت گزشتہ چار سال میں کھیلوں میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے 32 کھلاڑیوں کوار جن ایوارڈ سے نوازے گی۔
کھیلوں کی وزارت نے جمعرات کو کھیلوں میں بہترین کار کردگی کے لئے کھلاڑیوں کوار جن ایوارڈ ، ارجن ایوارڈ (لائف ٹائم ) اور کھیلوں سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوچ کی حیثیت سے
کھیلوں میں تعاون دینے والوں کو اگر ودر و ناچار یہ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔
میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2024
نمبر شمار کھلاڑی کا نام کھیل
گو کیش ڈی شطرنج 1
ہر من پریت سنگھ ہاکی 2
پروین کمار پیرا اتھلیٹکس 3
محترمہ منو بھا کر شوٹنگ 4
کھیلوں اور گیمز 2024 میں شاندار کار کردگی کے لیے ارجن ایوارڈز