بی سیٹری ، 04 ستمبر (یو این آئی ) کیریبین پریمیئر لیگ caribbean premier league میں St Kitt سینٹ کٹس اینڈ Nevis Patriots
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> نیوس پیٹریاٹس نے جمیکا تلاواز کو ہرا کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔
بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس ضابطے کے تحت ہوا، سینٹ کٹس کو 11 اوورز میں فتح کیلئے 118 رنز کا ہدف ملا جو اس نے11ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں پر پورا کیا۔ وانڈر 45 اور محموداللہ 28 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔