the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
برمنگھم، 04 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے کپتان روہت شرما کووڈ-19 کی رپورٹ نگیٹیو آنے کے بعد آئیسولیشن سے باہر آ گئے ہیں اور اب انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے جس کی شروعات7 جولائی کو ساؤتھمپٹن ​​میں پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل سے ہوگی لیسٹر شائر کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ کے دوران مثبت پانے کے



بعد روہت انگلینڈ کے خلاف جاری پانچویں ٹیسٹ سے باہر ہوگئے تھے ۔

روہت کی کووڈ رپورٹ نگیٹیوآئی ہے اور میڈیکل پروٹوکول کے مطابق وہ اب قرنطینہ سے باہر ہیں۔
تاہم، وہ نارتھمپٹن ​​شائر کے خلاف ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ نہیں کھیلیں گے کیونکہ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے قبل انہیں کچھ ریکوری اور ٹریننگ کی ضرورت ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.