لندن، 24 مئی (ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبان انگلینڈ کی ٹیم جمعہ کو کپتان مورگن کی انگلی میں چوٹ کی وجہ سے سکتے میں آ گئی۔
مورگن
کو بائیں ہاتھ کی انگلی میں میدان پر فیلڈنگ کی مشق کرنے کے دوران چوٹ لگ گئی۔
انگلینڈ کو ہفتہ آسٹریلیا کے خلاف ساؤتھمپٹن میں پریکٹس میچ کھیلنا ہے۔