the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹی -20 ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور ایک مصیبت میں پھنستی نظر آ رہی ہیں. آئی سی سی خواتین ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنے مظاہرے سے سبھی کو چونکانے والی ہرمن پریت کو پنجاب پولی سنے بڑی خوشی سے ڈی ایس پی کی نوکری دی تھی، اس کے لیے انہوں نے ریلوے کی نوکری بھی چھوڑی تھی، لیکن ریلوے نے انہیں چھوڑا نہیں تھا، اور پنجاب



حکومت کی کوشش کی وجہ سے ریلوے نے انہیں اپنی خدمات سے آزاد کیا تھا جسکے بعد وہ پنجاب میں ڈی ایس پی عہدے پر جاسکی، پنجاب پولیس نے ہرمن پریت کو گریجویشن کی ڈگری کو Verification تصدیق کے دوران فرضی پایا ہے.

ہرمن پریت کور کو پنجاب پولیس میں 1 مارچ سے ڈی ایس پی کے طور پر شامل کیا گیا تھا، وہی اب پنجاب پولیس نے انکی طرف سے دیے گئے تعلیمی تفصیلات کو صحیح نہیں پایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.