the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دبئی، 30 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کا جمعہ کو منسوخ ہونے والا طے شدہ پریکٹس سیشن آج مکمل ہو گیا۔
سمجھا جاتا ہے کہ ہندوستانی کھلاڑیوں نے کل ابوظہبی میں نیٹ سیشن میں حصہ لیا تھا، لیکن ٹیم انتظامیہ نے پریکٹس سیشن



کے لیے تین گھنٹے کے سفر پر غور کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو دبئی کے ہوٹل میں رکھنا بہتر سمجھا۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی ٹیم کو اس ماہ کے شروع میں دبئی میں جمع ہونے کے بعد سے ہمیشہ دبئی میں پریکٹس کے لیے گراؤنڈ فراہم کیا جاتا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.