the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساؤتیمپٹن ، 26 اگست (یو این آئی)ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں حاصل کرنے والے انگلینڈ کے پہلے فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ایلیٹ 700 وکٹ کے کلب میں شامل ہوسکتے ہیں  38 سالہ اینڈرسن سے یہ قیاس لگائے جارہے تھے کہ وہ اس موسم گرما میں ، 600 وکٹیں لینے کے بعد کرکٹ سے سبکدوش ہوجائیں گے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ اس وقت ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں



سوچ رہے ہیں۔

منگل کے روز پاکستان کے خلاف تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد اینڈرسن نے کہا کہ ان کے پاس ابھی بہت زیادہ کرکٹ باقی ہے اور وہ مستقبل میں 700 وکٹیں حاصل کرسکتے ہیں۔

دنیا کے بہترین تیز بولرز میں سے ایک اینڈرسن نے ساوتھمپٹن ​​ٹیسٹ میچ کے آخری دن اپنے کپتان جو روٹ کے ہاتھوں سلپ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی کو کیچ کراکر اپنی 600 ویں وکٹ حاصل کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.