: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن/12جنوری(ایجنسی) انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ایک روزہ سیریز کے لئے آسٹریلیائی ٹیمم میں کیمرون وائٹ کی واپسی ہوئی ہے. آسٹریلیا کرکٹ (سی اے) نے جمعرات کو اسکا اعلان کیا- آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی.
وائٹ نے گزشتہ تین سالوں سے ونڈے کرکٹ نہیں کھیلا ہے. انہیں کرس لین کی جگہ پر آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے. گھریلو ایک روزہ کرکٹ اور بگ بش لیگ (بی بی ایل) میں میلبورن رینیگڈ کے لئے کیے گئے شاندار پرفارمنس کے دم پر 34 سالہ کھلاڑی وائٹ نے سیلکٹرس کی توجہ اپنی طرف کھینچی.