the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 اپریل (یو این آئی) جوس بٹلر (100) کی دھماکہ خیز سنچری اور شمرون ہیٹمائر (35) کی طوفانی اننگز کی بدولت راجستھان رائلز نے یہاں ہفتہ کو ممبئی انڈینس کے خلاف آئی پی ایل 2022 کے نویں میچ میں مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 193 رن کا بڑا اسکور بنالیا۔

ٹاس ہارنے کے بعد بلے بازی کرنے اتری راجستھان کی



ٹیم دووکٹ جلد کھونے کے بعد بٹلر، کپتان سنجو سیمسن اور شمرون ہیٹمائر کی دھماکہ خیز اننگز کی وجہ سے بڑااسکور بنانے میں کامیاب رہی۔
13 کے اسکور پر یشسوی جیسوال اور 48 کے اسکور پر دیودت پڈیکل کے آؤٹ ہونے کے بعد بٹلر اور سیمسن نے تابڑتوڑ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے تیسرے وکٹ کے لئے 82 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.