رانچی، 21 فروری (یو این آئی) ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں تیز گیند
باز جسپریت بمراہ کو آرام دیا
ہے۔
آئندہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سیزن اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے پیش نظر ان کا ورک
لوڈ منظم کیا گیا ہے۔
وہ پانچواں ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں۔