دیئی، 25 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے اہم تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے ٹیسٹ گیند بازی میں 904 ر ٹینگ پوائنٹس حاصل کر کے حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے روی چندرن اشون کے ریکارڈ کی برابری کر لی ہے۔
بمراہ نے
بارڈر گواسکر ٹرافی میں اب تک کل 21 وکٹیں حاصل کی ہیں اور اس کی وجہ سے انہوں نے 48 رٹنگ پوائنٹس کے فرق سے ٹاپ پوزیشن پر اپنی برتری بڑھالی ہے۔
کا گیسور باد 856 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور جوش ہیزل ووڈ 852 رٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔