: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دھرم شالہ، 09 مارچ (یو این آئی) اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 100 ویں میچ میں روی چندرن اشون (51 رن پر چار وکٹ اور 77 رن پر پانچ وکٹ) کی یادگار کارکردگی کے علاوہ کلدیپ یادو
اور جسپریت بمراہ کی شاندار گیند بازی کی مدد سے ہندستان نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہفتہ کو انگلینڈ کو اننگز اور 64 رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے جیت لی۔