بو گوٹا، 2 اپریل (یو این آئی) برطانیہ کی کھلاڑی فرین جو نز کو کولمبیا میں میچ کے دوران گرنے کے بعد وہیل چیئر پر کورٹ سے باہر نکالا گیا۔
سالہ کھلاڑی بو گوٹا میں فیصلہ کن
تیسرے سیٹ کے نویں گیم میں سروس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں، کہ اچانک وہ 24 امید فرش پر گر گئیں۔
برطانیہ کی نمبر پانچ کھلاڑی جو نز کو لسانیتاس کپ کے پہلے راؤنڈ کے میچ کو مکمل نہیں کر پائیں۔