the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماسکو، 31 دسمبر (یواین آئی) سابق نمبر ایک ٹینس اسٹار روس کی ماریا شاراپووا سال 2019 میں مسلسل چوٹوں کا شکار رہنے کے بعد اب نئے سال 2020 کونئے سرے سے شروع کرنے کے لیے تیار ہیں اور برسبین انٹرنیشنل سے اس کی شروعات کریں گی جہاں انہیں وائلڈ کارڈ داخلہ دیا گیا



ہے۔

پانچ بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن شاراپووا کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے قبل برسبین انٹرنیشنل میں وائلڈ کارڈ دیا گیا ہے۔
32 سال کی شاراپووا نے اگست میں یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں سرینا ولیمز کے خلاف ہارنے کے بعد سے ٹینس نہیں کھیلا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.