: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 ستمبر (یو این آئی) انڈین پریمئر لیگ کی ٹیم سن رائزرس حیدرآباد نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کو فرنچائز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا- سوشل میڈیا پر اس کا اعلان کرتے ہوئے ایس آر ایچ نے کہا کہ کرکٹ لیجنڈبرائن لارا آئندہ آئی پی ایل سیزن کے لیے ہمارے ہیڈ کوچ ہوںگے-