گوانگژو(جنوبی کوریا)، 17 جولائی (ایجنسی) برازیل نے FINA فنا عالمی چیمپئن شپ میں بدھ کو یہاں خواتین کی پانچ کلومیٹر اوپن واٹر تیراکی مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
برازیل کی اینا مارسیلونا چُنا
color: rgb(84, 84, 84); font-family: arial, sans-serif; font-size: 13px; text-align: left;">Ana Marcela Cunha نے 57 منٹ 56.0 سیکنڈ کا وقت لے کر عالمی چیمپئن شپ کی پانچ کلومیٹر ریس میں اپنا پہلا طلائی تمغہ جیتا۔
چُنا نے 25 کلو میٹر کی لمبی دوری کی مقابلے میں بھی اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔