واشنگٹن ، 8 مارچ (یو این آئی) باکسنگ کی دنیا کے سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائیسن کئی برس بعد ایک بار پھر رنگ میں واپس آرہے ہیں۔
لیجنڈری باکسر یوٹیوبر سے باکسر بننے
والے جیک پال سے مقابلے کے لیے رنگ میں اتریں گے۔
کے درمیان یہ باکسنگ میچ 20 جولائی کو ڈیلاس کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں ہو گا، دونوں کے درم جسے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر لائیو نشر کیا جائے گا۔