the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 اگست (ایجنسی) چھ بار عالمی چیمپئن اور اولمپک میڈلسٹ ایم سی میريكام نے حال ہی میں ان کے سلیکشن ٹرائل کے سلسلے میں پیدا ہوئے تنازعہ پر آج کہا کہ اس بارے میں ان سے نہیں بلکہ ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن سے سوال پوچھا جانا چاہئے۔

میریکام یہاں آل انڈیا گیمنگ فیڈریشن



(اے آئی جی ایف ) کی انڈسٹری رپورٹ 'آن لائن گیمز': 'اے ٹور فار لرننگ اینڈ ڈیولپمنٹ' کو جاری کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کر رہی تھیں۔
انہوں نے عالمی چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹرائل کے تنازعہ کے بارے میں پوچھنے پر کہا، "بہتر ہوگا کہ ٹرائل کے بارے ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن (بی ایف آئی) سے پوچھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.