: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18 ستمبر(ذرائع) ہندوستانی باکسر نکہت زرین جنہیں حال ہی میں حکومت کی طرف سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر مقرر کیا گیاتھا، نے چہارشنبہ کو یہاں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر
جتیندر کو رپورٹ کیا۔ڈی جی پی نے باکسر کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک پوسٹ کے ساتھ کیا۔ "ہم فخر کے ساتھ دو بار کی عالمی باکسنگ چیمپئن اور اولمپک ایتھلیٹ، نکہت زرین کا استقبال کرتے ہیں۔