the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) ہندوستانی باکسر نکہت زرین اور منیشا نے پیر کواستنبول میں اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچوں میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد آئی بی اے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے 12ویں ایڈیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ کر اپنے لئے کم از کم کانسے کا تمغہ یقینی بنالیا ہے۔

سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے ساتھ اپنے پہلے عالمی چیمپئن شپ تمغے کی تصدیق کرنے کے



لئے نکہت نے انگلینڈ کی چارلی سیان ٹیلر ڈیوسن کے خلاف 5-0 سے شاندار جیت حاصل کی، جبکہ منیشا نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں منگولیا کی نامون مونکھورکو4-1 کے فرق سے ہرایا۔

تلنگانہ کی25 سالہ باکسر نکہت نے ایک بار پھر اپنی تکنیکی بالادستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سال کے ٹورنامنٹ میں 52 کلوگرام ویٹ زمرہ کے کوارٹر فائنل میں موثر جیت کے ساتھ ملک کوپہلا تمغہ دلایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.