the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی ) ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور ہندستان اے اور انڈر 19 کے کوچ Rahul Dravid  راہل دراوڑ کا خیال ہے کہ انگلینڈ کی فلیٹ پچوں پر گیند بازوں کی ذمہ داری بے حد اہم ہوگی اور موجودہ ہندستانی بولنگ یونٹ میں ایسے بولر ہے جو مڈل آرڈر میں وکٹ لے سکتے



ہیں ۔

انگلینڈ کی پچوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے دراوڑ نے کہاکہ میں نے گزشتہ سال ہندستان اے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا تھا اور میرے تجربے کے مطابق اس ورلڈ کپ میں خوب رن بنیں گے۔
 ہائی اسکور والے کپ میں ٹیم میں ایسے بولر ہونا جو مڈل آرڈر میں وکٹ لےسکیں انتہائی اہم ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.