شارجہ، 14 اکتوبر (یواین آئی) کولکتہ نائٹ رائڈرز کے خلاف یہاں بدھ کے روز آئی پی ایل 14 کے کوالیفائر دو مقابلے میں شکست کے بعد دہلی کیپٹلز کے کپتان رشبھ پنت نے جذباتی انداز میں کہا کہ اس لمحہ کو
بیان کرنے کے لئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہے۔
وہ کچھ نہیں کرسکتے۔
پنت نے میچ کے بعد کہا، ہم نے صرف خود پر اعتماد رکھا اور جتنی دیر تک ممکن ہوسکا اتنی دیر دک میچ میں برقرار رہنے کی پوری کوشش کی۔