: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور، 1 فروری (یو این آئی) پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے بدھ کے روز کہا کہ کبھی کبھی انہیں ہار ماننے کا احساس ہوتا ہے، لیکن تقریبا تین ماہ بعد کرکٹ کے
میدان میں واپسی سے قبل یوٹیوب پر اپنی باؤلنگ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد انہیں حوصلہ ملا- آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ ایسے وقت آئے جب میں ہار ماننا چاہتا تھا-