the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ایڈیلیڈ،12 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے روہن بوپنا اور فرانس کے ایدورڈ روجر- ویسلن کی جوڑی اے ٹی پی ایڈیلیڈ انٹر نیشنل میں ڈبلز کے پہلے دور کے میچ میں منگل کو امریکہ کے اسٹیو جانسن اور کے آسٹن کرائجیک سے ہار گئی امریکی جوڑی نےپہلے دو سیٹ بانٹنے کے بعد سپر ٹائی - بریکر میں مقابلہ جیت لیا امریکی جوڑی



نے 4-6، 6-3، 8-10 سے جیت درج کی۔
واضح رہے کہ بوپنا اور رام کمار رام ناتھن نے پچھلے ہفتے اے ٹی پ 250 ایڈیلیڈ انٹرنیشنل میں ڈبلز خطاب جیتا تھا۔

چیک جمہوریہ کی تیجیر مارٹن کووا اور مارکیٹا ووندرو سووا نے یوکرین کی کیچینوک ناڈیا اور ہندوستان کی ثانیہ مرز کی جوڑی کو ڈبلز راؤنڈ آف 16 میں 3-6، 3-6 سے ہرایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.