: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ، 15 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن (اے آئی ٹی اے) نے ملک کے اسٹار کھلاڑی روہن بوپنا کو اعزاز سے نوازا بوپنا ہفتہ اور اتوار کو لکھنؤ کے گومتی نگر کے وجینت کھنڈ منی اسٹیڈیم میں ورلڈ
گروپ2 کے پلے آف میں مراکش کے خلاف اپنا الوداعی میچ کھیلیں گے ہندوستانی 43 سالہ تجربہ کار کھلاڑی نے گزشتہ ہفتے ایک نئی تاریخ رقم کی جب وہ یو ایس اوپن میں گرینڈ سلیم ڈبلز فائنل میں حصہ لینے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے۔