: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اکتوبر (ایجنسی) باسل اوپن کے کوارٹر فائنل میں ہارنے والے ہندستان کے ڈبلز ماہر روہن بوپنا گزشتہ آٹھ برسوں میں اپنی بدترین درجہ بندی پر
پہنچ گئے ہیں۔
38 سالہ بوپنا کو اپنے جوڑی دار مارسیل گرینولرس کے ساتھ گزشتہ ہفتے باسل اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بوپنا کو درجہ بندی میں ایک جگہ کا نقصان ہوا اور وہ 39 ویں نمبر پر کھسک گئے۔