: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
میلبورن، 27 جنوری (یو این آئی) یہ ثابت کرتے ہوئے کہ عمر صرف ایک عدد ہے، ہندوستان کے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی روہن بو پنانے اپنے ساتھی آسٹریلیا کے
میتھیو ایبڈن کے ساتھ مل کر اٹلی کے سیمون بولیلی اور اینڈریا واواسوری کو 7(7)-6(0)،7-5 سے کر مینز کا سے شکست دے کر آسٹریلین اوپن 2024 مینز ڈبلز ٹائٹل کا خطاب اپنے نام کیا۔