نیویارک، 05 ستمبر (ایجنسی) ہندوستان کے روہن بوپنا اور فرانس کے ایڈورڈ راجر ویسلین کی 15 ویں سیڈ جوڑی کو سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پانچویں سیڈ کولمبیائی جوڑی جوآن سیبسٹین كبال اور رابرٹ فراح نے بوپنا اور ایڈورڈ کو بدھ کو مسلسل سیٹوں میں 6-3، 6-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔