: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ملبورن، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹینس اسٹار روہن بوپنا اور ان کے ساتھی آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈن جمعرات کو سیمی فائنل میچ جیت کر آسٹریلین اوپن کے مردوں کے ڈبلز فائنل میں
پہنچ گئے ہیں دوسری سیڈ بوپنا نے اپنے ساتھی ایبڈن کے ساتھ مل کر تھامس میچک اور ژانگ زنزین کی جوڑی کو آج یہاں تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے میں 6-3، 3-6، 7-6 (10-7) سے شکست دی۔