the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 مارچ (یو این آئی)سال 2022 کے بلی جین کنگ کپ ایشیا؍اوشیانا زون گروپ I کا انعقاد 11 اپریل سے ترکی کے انطالیہ میں ہوگا اور اس ٹورنامنٹ میں ہندوستانی چیلنج کی قیادت تجربہ کار ڈبلز کھلاڑی ثانیہ مرزا کریں



گی۔

ہندستان کے علاوہ چین، انڈونیشیا، جاپان، کوریا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی اپنا چیلنج پیش کریں گی۔
آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کی سلیکشن کمیٹی کی منگل کو میٹنگ ہوئی جس میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا انتخاب کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.