واشنگٹن ، 29 جون (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن 23 جولائی سے ٹوکیو میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کے پروگرام میں شریک نہیں ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس کی
پریس سکریٹری جین ساکی کے مطابق صدر بائیڈن ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے کوئی پروگرام نہیں بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکی وفد اولمپک مقابلوں میں حصہ لے گا۔