: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا تیز گیند باز بھوننشور کمار bhuvneshwar-kumar نے اپنے شہر میرٹھ کی نپور ناگر سے منگنی کرلی ہے. بھونیشور اور نپور کے افراد خاندان کے
ارکان کی موجودگی میں، نوئیڈا میں منگنی کی تقریب ہوئی ہے. بھونیشور اور نوپور نے ایک دوسرے رنگ پہنائی ہیں. ذرائع کے مطابق، اس سال دسمبر میں بھونیشور کمار اور نپور کی شادی ہوگی.