: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ، 18 نومبر (یو این آئی) پرتگال کے لیجنڈری فٹبالر اور چھ بار کے بیلن ڈی یور جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا ہر میچ ایک جدوجہد ہے اور فائنل میں پہنچنے کے لئے ابتدائی چھ میچوں میں اپنی
بہترین کارکردگی دکھانی ہوگی رونالڈو نے کہا، ’’اگر ہمیں فائنل میں پہنچنا ہے توہمیں پہلے چھ میچوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا سب سے پہلے، ہم ناک آؤٹ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے ہم قطر میں لڑنے کے لیے تیار ہیں۔