the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن ،28 اگست (یو این آئی)انگلینڈ ٹیم کے کپتان ایان مورگن نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہمان ٹیم کی کارکردگی کا گراف اس فارمیٹ میں ماضی کی نسبت اب کافی بہتر ہے، امید ہےکہ سیریز میں بہترین کرکٹ دیکھنے کو



ملے گی۔

میچوں کے لیے جیسن روئے کی عدم موجودگی کو نقصان دہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے مشکل وقت سے گزرتے ہوئے خود کو کرکٹ کے لیے تیار کرنا آسان نہیں تھا۔
آئرلینڈ کے خلاف میچوں سے ٹیم کو سیریز کی تیاری میں خاصی مدد ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.