نئی دہلی،19 نومبر (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے سرکردہ اسپنر ہربھن سنگھ نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ دورے پر وراٹ کوہلی کی موجودگی میں کے ایل راہل اور چتیشور پجارا کے پاس خود کو ثابت کرنے کا بہترین موقع
ہے۔
ہربھجن نے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ کے ایل راہل اور چتیشور پجارا بڑے کھلاڑی ہیں اور انہیں وراٹ کی غیرموجودگی میں خود کو ثابت کرنے کا بہترین موقع ہوگا۔
وراٹ ایک بڑے کھلاڑی ہیں اور وہ آسٹریلیا دورہ پر جاتے ہیں تو وہ رن بناتے ہیں۔