: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسپورٹس ڈسک،برلن(ذرائع) کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں سے چل رہی غیر یقینی صورتحال کے بعد برلن میراتھن کو مسنوخ کردیا گیا- منتظمین نے کہا کہ کئی بحث و مباحثے کے بعد بھی وہ بعد کی تاریخ نہیں ڈھونڈ
سکے- جرمنی میں اہلکاروں نے اکتوبر تک کسی بڑے ٹورنامنٹ کی میزبانی پر روک لگا دی ہے- برلن میراتھن کا انعقاد 27 ستمبر کو ہونا تھا- اسی دن نیویارک سٹی میراتھن کو بھی مسنوخ کردیا گیا ہے جسے ایک نومبر کو کرایہ جانا تھا-