: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی/11جنوری(ایجنسی) طویل عرصے سے بین الاقوامی کرکٹ سے باہر چل رہے آل رؤانڈر بین اسٹوکس کو نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ دورے کیلئے انگلینڈ کی 16 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ Lancashire کے بلے باز Liam
Livingstone لیام لیونگسٹون ٹیم میں نیا چہرہ ہوں گے. اسٹوکس برسٹل میں نائٹ کلب کے باہر جھڑپ کے بعد ٹیم سے باہر تھے. اسی تنازعہ کی وجہ سے ہی اسٹوکس کو آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں انگلینڈ ٹیم سے باہر بیٹھنا پڑا تھا.